مولانا مبارک حسین مصباحی رحمۃ اللہ علیہ | سوانح حیات اور علمی خدمات

مولانا مبارک حسین مصباحی رحمۃ اللہ علیہ کی مختصر سوانح حیات از عمران عطاری مدنی، جس میں ولادت، تعلیم، اساتذہ، تدریس، تصنیفی خدمات، ماہنامہ اشرفیہ کی ا
مولانا مبارک حسین مصباحی رحمۃ اللہ علیہ | سوانح حیات اور علمی خدمات
✍️ قلمکار مولانا عمران رضا عطاری مدنی بنارسی 📝 موضوع مولانا مبارک حسین مصباحی رحمۃ اللہ علیہ 🏢 ادارہ مجمع التصانیف مولانا مبارک حسین مصباحی رحمۃ اللہ علیہ: ایک مختصر تعارف دنیا میں بے شمار لوگ آتے ہیں اور وقت گزرنے کے ساتھ رخصت ہو جاتے ہیں، مگر ان میں کچھ شخصیات ایسی ہوتی ہیں جو اپنے پیچھے یادوں، خدمات اور کارناموں کا ایک روشن باب چھوڑ جاتی ہیں۔ ان کے وصال کے بعد ہزاروں دل غمگین اور بے قرار ہو جاتے ہیں، لیکن ان کی علمی، دینی اور قلمی خدمات انہیں لوگوں کے دلوں میں ہمیشہ زندہ رکھتی ہیں۔ ایسے ہی نادرِ روزگار افراد میں ایک نمایاں نام ماہرِ قلم، فخرِ صحافت حضرت مولانا مبارک حسین مصباحی رحمہ اللہ کا ہے۔ آپ نے اپنی تحریروں، علمی خدمات اور صحافتی کاوشوں کے ذریعے ایک پورے عہد کو متاثر کیا۔ آپ کا قلم علم و فکر کا ایسا چراغ تھا جس کی روشنی سے اہلِ علم و دانش آج بھی فیض یاب ہو رہے ہیں۔ بلاشبہ ایسی شخصیات زمانے سے رخصت تو ہو جاتی ہیں، مگر ان کے نقوش دلوں اور تاریخ کے صفحات پر ہمیشہ باقی رہتے ہیں۔ آئیے حضرت کا مختصر تعارف جانتے ہیں: نام، تاریخِ ولادت اور تعلیم و تربیت نام اور ولادت:

ایک تبصرہ شائع کریں