بدمذھب کی تقریر سننا باعث خطرۂ ایمان / عمران رضا عطاری بنارسی بدمذھب کا بیان سننے کی نحوست /
بدمذھب کا بیان/ بدمذھب کا بیان سننے کی نحوست/ بدمذھب کا بیان سننا باعث خطرۂ ایمان / imran araz attari / عمران رضا عطاری
Muhammad Mahtab raza
بدمذھب کی تقریر سننا باعث خطرۂ ایمان / عمران رضا عطاری بنارسی بدمذھب کا بیان سننے کی نحوست /
* بـد مذہبوں کی تـقـریریں سننا باعثِ خـطـرۂ ایـمـان * ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ ✍🏻 عـمـران رضا عطاری مـدنـی تخصص فی الحدیث (ناگپور) ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ ہر چیز حاصل اس فن کے ماہر سے لے جاتی ہے مثلاً دوا لینا ہے تو ڈاکٹر یا طبیب کے پاس جانا ہوگا، اگر کوئی دوا لینے کے لیے انجینئر کے پاس جائے تو ظاہری بات ہے اس کو وہاں صحیح دوا نہیں ملی گی، اسی طرح اگر کوئی سبزی خریدنے کسی ہسپتال یا فیکٹری میں جائے تو وہاں اسے سبزی نہیں ملے گی۔ نتیجہ یہی نکلے جو جس فن کا ماہر ہے اس سے وہی چیز حاصل کی جائے گی۔ فی زمانہ ہمارے معاشرے میں یہ بلا بڑی تیزی سے عام ہوتی جارہی ہے کہ لوگ علم دین عالم دین سے یا مفتی اسلام سے سیکھینے کے بجائے ، لیکچرار ، پروفیسر ، ڈاکٹر کا انتخاب کرتے ہیں حالاں کہ ان کو علم دین کی کما حقہ سوجھ بوجھ بھی نہیں ۔ آج کل سوشل میڈیا کی صورت میں فیسبک ہو یا انسٹاگرام یا کوئی بھی ذریعہ لوگ کسی سے بھی دینی مسائل سننا شروع کردیتے ہیں اس سے کوئی سروکار نہیں رکھتے کہ مسئلہ بتانے والا سنی صحیح العقیدہ مسلمان بھی ہے یا نہیں ؟ اس ضمن میں بعض لوگ یہ بھی…