عیاں تم پر ہیں سب حالات امت یا رسول اللّٰہ خدارا اب کرو نظر عنایت یا رسول اللّٰہ۔ از مرزا عبد الکمال بیگ۔

عیاں تم پر ہیں سب حالات امت یا رسول اللّٰہ خدارا اب کرو نظر عنایت یا رسول اللّٰہ مرزا عبد الکمال بیگ۔
عیاں تم پر ہیں سب حالات امت یا رسول اللّٰہ خدارا اب کرو نظر عنایت یا رسول اللّٰہ۔ از مرزا عبد الکمال بیگ۔
_________________________________________             *دلِ پر درد کی آہِ سرد* عیاں تم پر ہیں سب حالات امت یا رسول اللّٰہ خدارا اب کرو نظر عنایت یا رسول اللّٰہ شہا امداد کی ہو کوئی صورت یا رسول اللّٰہ اکیلے ہم ہیں اے ہم دردِ امت یا رسول اللّٰہ  مسلمانوں پہ آئی ہے مصیبت یا رسول اللّٰہ کسی پل چین آتا ہے نہ راحت یا رسول اللّٰہ کسے جا کر سنائیں درد امت یا رسول اللّٰہ بہت مظلوم ہیں ٹوٹی ہے ہمت یا رسول اللّٰہ دو عالم کی یقیناً تم ہو زینت یا رسول اللّٰہ  تمہیں سے ہے ہر ایک اونچے کی رفعت یا رسول اللہ پریشاں در بدر ہے آج امت یا رسول اللہ خدارا کچھ کرو اے جانِ راحت یا رسول اللہ جو ہے سرمایہ امت کے وہی علماء کی عزت کے  نکالے ہیں جنازے کرکے ذلت یا رسول اللہ کبھی قرآن پہ حملہ کبھی اسلام پہ طعنہ  لگاتے ہیں یہ دشمن کتنی تہمت یا رسول اللّٰہ لٹی ہے عزتیں کتنی لٹے ہیں گھر کے گھر کتنے  بتاؤ کیا کرے بے چاری امت یا رسول اللّٰہ یہاں مرتد بنایا ہے انہیں جو تھے کبھی مسلم  نہیں محفوظ ہیں اب مرد و عورت یا رسول اللّٰہ کیا مجبور ہم کو شرکیہ نعروں پہ اے آقا !  کریں کیسے ہم اپنی اب حفاظت یا رسول اللّٰہ جلایا آپ کا قراں ، پشیماں ہم ہیں …

ایک تبصرہ شائع کریں