Switzerland banned the hijab?

Switzerland banned the hijab?
حال ہی میں ایک رپورٹ پڑھنے کو ملی۔ دل دہلا والی رپورٹ تھی۔ رپورٹ کچھ اس طرح کی تھی کہ *دنیا کا مشہور ترین ملک سوئٹزرلینڈ میں اب یہ قانون نافذ کر دیا گیا ہے کہ اب عورتوں کو حجاب پہننے پر ایک ہزار ڈالر کا جرمانہ لاگو کر کر دیا گیا ہے۔* الله اکبر کس قلم سے اس طرح کے فیصلے نافذ کیے۔ کیا قلم کو اس وقت رونا نہیں آیا ؟ کیا قلم کی روشنائی سے خون کے آنسوں نہیں ٹپکے۔ یہ فیصلہ کرتے وقت انسان کا جنازہ اٹھ گیا تھا۔ اور اگر سوئٹزرلینڈ میں پیلک کے مقام میں عورت اگر چہرا ڈھانپتے پائی گئی تو ایک ہزار ڈالر جرمانہ ہوگا جس کی قیمت تقریباً دو لاکھ کے قریب ہے۔ ذرا غور کیجئے اگر اس طرح کے قوانین ان کے مذہب میں ہوتے تو کیا اس طرح قوانین نافذ ہوتے یقیناً نہیں۔   ذرا غور کیجئے کیا تہذیب و تمدن کوئی نام کی چیز نہیں ہے. کیا تہذیب اسی کو کہتے ہیں۔ کیا عورت کی آزادی اسی کو کہتے ہیں۔ اور یاد رہے کہ وہاں پر مسلم کی آبادی محض 5 فیصد ہے اتنی کم فیصد میں بھی ایک ہزار ڈالر جرمانہ انتہائی ظالمانہ اقدام ہے۔ یعنی اب ہم کس دنیا کے اندر زندگی بسر کر رہے ہیں۔ جس میں اسلام کے قانون کو پامال کیا جا رہا ہے۔ اسلام کے…

3 تبصرے

  1. گمنام
    Nice
  2. گمنام
    Nice
  3. گمنام
    Nice