ماہِ محرم الحرام کی بدعات و خرافات اور مروجہ تعزیہ داری کا شرعی حکم

ماہ محرم الحرام میں ہونے والی بدعات و خرافات، مروجہ تعزیہ داری، کالے اور ہرے کپڑے پہننے کا شرعی حکم جانیے۔ فتاویٰ رضویہ کی روشنی میں تفصیلی اور مدلل م
ماہِ محرم الحرام کی بدعات و خرافات اور مروجہ تعزیہ داری کا شرعی حکم
✍️ قلمکار حافظ فرمان المصطفیٰ نظامی حسینی حنفی 📝 موضوع ماہِ محرم الحرام میں ہونے والی بدعات و خرافات 🏢 ادارہ مرکزی جامعۃ المدینہ، فیضانِ مفتیِ اعظم ہند، شاہ جہان پور ماہِ محرم الحرام میں ہونے والی بدعات و خرافات ماہِ محرم الحرام بہت ہی بابرکت اور مقدس مہینہ ہے، اس مہینے کی نسبت رسولِ پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے اللہ رب العزت کی طرف کرتے ہوئے ارشاد فرمایا: شَهْرُ اللّٰهِ الْمُحَرَّمُ ترجمہ: یعنی محرم اللہ عزوجل کا مہینہ ہے۔ قرآن و حدیث میں ایک طرف اس ماہ میں عبادت کے بے شمار فضائل و برکات بیان کیے گئے ہیں، تو دوسری طرف اس میں گناہ کرنے کی وعیدیں بھی ہیں، یعنی جو بندہ ماہِ محرم الحرام میں عبادت کرتا ہے تو اس کا ثواب بڑھا دیا جاتا ہے، اور جو گناہ کرتا ہے، اس کا وبال بھی بڑھ جاتا ہے۔ لہٰذا محرم کا مہینہ آتے ہی ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ ہماری عبادتیں اس میں بڑھ جاتیں، نوافل کا اہتمام ہوتا، بدعات و خرافات سے اجتناب ہوتا، گناہ کے کاموں سے اپنے آپ کو بچانے کی مکمل کوششیں کی جاتیں، مگر افسوس جب ماہِ محرم الحرام آتا ہے تو معاشرے کے اندر طرح طرح کی خرافات، بدعات، اور رسم و رواج ہونے ل…

ایک تبصرہ شائع کریں