سیرت جلالۃ العلم محمد کامران رضا متعلم جامعۃ المدینہ فیضان عطاۓ عطار احمدآباد گجرات

سیرت جلالۃ العلم از :- محمد کامران رضا (متعلم جامعۃ المدینہ فیضان عطاۓ عطار احمدآباد گجرات) سیرت,حیات, محمد کامران رضا,
سیرت جلالۃ العلم محمد کامران رضا متعلم جامعۃ المدینہ فیضان عطاۓ عطار احمدآباد گجرات
سیرت جلالۃ العلم از :- محمد کامران رضا  (متعلم جامعۃ المدینہ فیضان عطاۓ عطار احمدآباد گجرات) اس بات سے انکار نہیں کیا جا سکتا۔ کہ کسی بھی شخصیت کی شہرت و پہچان کے پیچھے خاندان کا پس منظر داخل ہوتا ہے۔ لیکن یہ ایک مسلم حقیقت ہے، کہ بعض افراد اپنے خاندان سے قطع نظر صرف اور صرف اپنے فضل و کمال علم و عمل کی بنیاد پر پوری دنیا میں عزت و شہرت کے حامل بن جاتے ہیں۔ اللہ پاک ہر دور میں ایسے افراد پیدا کرتا ہے۔ جو محض اپنی جدوجہد،شوق ولگن،علم و حکمت اور فکر و تدبر کا آفتاب بن کر علما و فضلائے زمانہ کے لیے مرجع و ماوی ثابت ہوتے ہیں۔ ایسی شخصیات بہت کم ہوتی ہیں۔ جوعلم و حکمت، تحقیق وتدقیق، تلاش و جستجو کا سرمایہ رکھنے کے ساتھ ساتھ خلوص و للہیت، اخلاق و اطوار، شفقت ورافت، توضیح اور سادگی کے پیکر بھی ہو لیکن دنیا کبھی بھی اہل اللہ اور عارف باللہ سے خالی نہ رہی۔  ماضی قریب میں ایک ایسی علمی و روحانی شخصیت جو شہر مرادآباد کے مشہور قصبہ ”بھوج پور“ میں پیدا ہوئی۔ جس کو بچپن میں لوگوں نے ”عبد العزیز“ کے نام سے یاد کیا۔ دھیرے دھیرے وہ حافظ قرآن بنا۔ بعد میں وہ علم و حکمت اور زہد و تقوی کا پیکر بن کر دنیا میں…

ایک تبصرہ شائع کریں