والدین کی وفات کے بعد کے 12 حقوق

والدین کی وفات کے بعد کے 12 حقوق والدین حقوق
والدین کی وفات کے بعد کے 12 حقوق
والدین کی حقوق دین اسلام میں والدین کی اہمیت ،ان کے حقوق کا بالکل واضح اور صاف انداز میں بیان موجود ہے بلکہ اللہ پاک نے اپنی وحدانیت کے ساتھ والدین سے اچھا سلوک کرنے کا حکم ارشاد فرمایا ہے ، اسلام نے والدین کے حقوق کی پاسداری نہ کرنے کی مذمت بھی بیان کی ہے تاکہ ہر شخص اپنی ذمہ داری سمجھتے ہوئے اپنے والدین کی خدمت کرے، ان سے بلند آواز میں بات نہ کرے، ان کی ہر جائز خواہشات اور حکم کو پورا کرنے کی کوشش کرے، جس کام سے منع کریں اس سے باز آجائے، پڑھاپے میں خصوصیت کے ساتھ ان کی خدمت کرنے کا حکم دیا ہے ، اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتا ہے :  وَ قَضٰى رَبُّكَ اَلَّا تَعْبُدُوْۤا اِلَّاۤ اِیَّاهُ وَ بِالْوَالِدَیْنِ اِحْسَانًاؕ-اِمَّا یَبْلُغَنَّ عِنْدَكَ الْكِبَرَ اَحَدُهُمَاۤ اَوْ كِلٰهُمَا فَلَا تَقُلْ لَّهُمَاۤ اُفٍّ وَّ لَا تَنْهَرْهُمَا وَ قُلْ لَّهُمَا قَوْلًا كَرِیْمًا. ترجمۂ کنز الایمان : اور تمہارے رب نے حکم فرمایا کہ اس کے سوا کسی کو نہ پوجو اور ماں باپ کے ساتھ اچھا سلوک کرو اگر تیرے سامنے ان میں ایک یا دونوں بڑھاپے کو پہنچ جائیں تو ان سے ہُوں نہ کہنا اور انہیں نہ جھڑکنا اور ان سے تعظیم …

ایک تبصرہ شائع کریں