تخصص فی الحدیث ہی کیوں ؟ / مولانا فرحان المصطفی نظامی

Farhanul Mustafa nizami / تخصص فی الحدیث ہی کیوں ؟ تخصص فی الحدیث کی اہمیت فرحان المصطفی نظامی مدنی
Muhammad Mahtab raza
تخصص فی الحدیث ہی کیوں ؟ / مولانا فرحان المصطفی نظامی
*تخصص فی الحدیث ہی کیوں؟*                     *حافظ فرحان المصطفیٰ نظامی حنفی مدنی*                        *شعبة الإختصاص في الحديث ناگپور ہند*             عصر حاضر میں تخصصات   ( SPECIALIZATIONS) کی اہمیت و افادیت سے انکار ممکن ہی نہیں،بالخصوص علم حدیث میں تخصص کرنا وقت کی ضرورت ہے،آپ دیگر شعبہائے علوم فنون کا جائزہ لیں تو آپ کو فقہیات،اسلامیات، دینیات کے ماہرین نقاد کثیر تعداد میں مل جائیں گے لیکن علم حدیث کو آپ دیکھیں تو محسوس ہوگا کہ یہ علم وقت کے گزرنے کے ساتھ معدوم ہوتا جا رہا ہے۔           بہر حال ! جس قدر اسلاف نے تاریخ کے قرون اولٰی میں علم حدیث کی حفاظت و صیانت کے متعلق مختلف الانواع اور مختلف الجہات حصے پر کام کیا جس کا بیشتر حصہ متنوع عنوانات سے معنون ہو کر علومِ حدیثیہ کی صورت میں زندہ و تابندہ ہے لہٰذا اس کی تابندگی برقرار رکھنے کی خاطر اس میں تخصص لازمی ہے۔           مزید یہ کہ کسی بھی فن میں تخصص اس لیے بھی ضروری ہے کہ آج بلکہ ہر دور میں حقائق کی دنیا میں جنرل فزیشن کے مقابلے میں اسپیشلسٹ سے راہ نمائی کو قابل ترجیح سمجھا جاتا رہا ہے اور یہی روش معیارِ علوم دینیہ میں بھی مرو…

ایک تبصرہ شائع کریں