مزید اپڈیٹس کا کام جاری ہے! اپنے مشورے دیجیے ہم سے رابطہ کریں!

اصلاح معاشرہ اور کامیابی کی بہترین تدبیریں، ہندوستان کا مسلمان ظالموں سے کیسے نجات حاصل کرے، hindustan ka musalman zalimo se njat kese hasil kre,

Muhammad Mahtab raza

انڈیا میں مسلمانوں پہ جو ظلم و تشدد اور مسلمانوں کو بے جا قید میں ڈالنا کم تھا کہ اب بیرون ملک والے بھی ہندوستان سے مسلمانوں کو ختم کرنے کی بات کرنے لگے ہیں. اللہ تعالی اپنے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے ہمارے غیب سے مدد فرمائے اور مسلمانوں کو غلبہ عطا فرمائے. لیکن اللہ کی رحمت سے ناامید نہیں ہونا چاہیے کیونکہ اللہ تعالی نے مسلمانوں سے مدد کا وعدہ فرمایا ہے ایسے موقع کو دیکھتے ہوئے اعلی حضرت رحمۃاللہ علیہ نے چند تدبیریں عطا کی ہیں اس پر عمل. کرنے سے مسلمان ہندوستان میں مضبوط ہو سکتے ہیں. 
 1️⃣   ان باتوں کے علاوہ جس میں حکومت کا ہاتھ ہو اپنے تمام معاملات خود سنبھال لیں جیسے  جو پیسے وکالت میں خرچ ہوتے ہیں چاہیے کہ مسلمانوں میں سے وکیل ہوں. تاکہ پیسے بچے اور گھر کے گھر محفوظ بھی رہیں.
2️⃣  اپنی قوم سے خرید و فروخت کریں اگرچہ کچھ مہنگا بیچتا ہوتاکہ اپنا پیسہ اپنے ہی گھر میں جائے.
 3️⃣  مالدار مسلمان مل کر اپنا بینک کھولیں اور جائز طریقے سے نفع حاصل کر کے مسلمانوں کو مالی طور پر مضبوط کریں 
4️⃣ ا  ور سب سے اہم مسلمان اپنے دین متین کی رسی کو مضبوطی سے پکڑ لیں
اگر مسلمان ان چار باتوں پر غور کریں تو اعلیحضرت نے ایسے طریقے بیان کیے ہیں جن پر عمل کر کے ہندوستان کا مسلمان ظالموں کے پنجے سے نجات حاصل کر سکتا ہے 

محمد مہتاب رضا چشتی

ایک تبصرہ شائع کریں

Cookie Consent
We serve cookies on this site to analyze traffic, remember your preferences, and optimize your experience.
Oops!
It seems there is something wrong with your internet connection. Please connect to the internet and start browsing again.
AdBlock Detected!
We have detected that you are using adblocking plugin in your browser.
The revenue we earn by the advertisements is used to manage this website, we request you to whitelist our website in your adblocking plugin.
Site is Blocked
Sorry! This site is not available in your country.
NextGen Digital واٹس ایپ چیٹ پر آپ کو خوش آمدید
السلام علیکم ہم آپ کی کیا مدد کرسکتے ہئں؟?
Type here...