السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ بہت بہت شکریہ میرے والدین اور اساتذہ صاحبان کا کہ انکی کوششوں اور انکی شفقتوں سے اور پیر و مرشد کی نظر عنایت سے الحمدللہ آج دورہ حدیث شریف میں بخاری و مسلم شریف پڑھنے کی سعادت نصیب ہوئی دعا فرمادیجئے اللہ عزوجل ہمیں علم نافع عطا فرمائے۔