السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
بہت بہت شکریہ میرے والدین اور اساتذہ صاحبان کا کہ
انکی کوششوں اور انکی شفقتوں سے اور پیر و مرشد کی نظر عنایت سے الحمدللہ آج دورہ حدیث شریف میں بخاری و مسلم شریف پڑھنے کی سعادت نصیب ہوئی
دعا فرمادیجئے اللہ عزوجل ہمیں علم نافع عطا فرمائے۔
Tags:
Home