نئے تعلیمی سال کا آغاز | طلبہ کے لیے مکمل رہنمائی اور کامیابی کے اصول

نئے تعلیمی سال کا آغاز, اسلامی رہنمائی طلبہ, time table for students, Islamic student tips, study tips Urdu, طلبہ کی کامیابی کے اصول
نئے تعلیمی سال کا آغاز | طلبہ کے لیے مکمل رہنمائی اور کامیابی کے اصول
✍️ قلمکار مولانا عمران رضا عطاری مدنی بنارسی 📝 موضوع نئے تعلیمی سال کا آغاز۔ 🏢 ادارہ المدینۃ العلمیۃ دعوت اسلامی انڈیا نئے تعلیمی سال کا آغاز جامعات و مدارس میں ماہِ شوال المکرم کے شروع میں نئے سال کی تعلیم کا سلسلہ شروع ہوجاتا ہے، اس وقت طلبۂ کرام کی سب سے اہم ذمہ داری یہ ہوتی ہے کہ وقت پر اپنے جامعہ میں حاضر ہوکر تعلیم کا سلسلہ شروع کریں! طلبۂ کرام ایک نئے عزم اور نئے ارادے کے ساتھ اس تعلیمی سال کی ابتدا کریں! علم و عمل میں اپنے آپ کو مضبوط بنانے کے لیے جو کچھ کرسکتے ہیں کر جائیں، یہی وہ وقت ہے کہ آپ اپنی شخصیت کو نکھار، سنوار کر اپنی اور لوگوں کی اصلاح کا بہترین ذریعہ بناسکتے ہیں، وگرنہ کل ندامت و افسوس کے سوا کچھ ہاتھ نہ لگے گا۔ اپنا جدول بنائیں! طالبِ علم کو چاہيے کہ اپنا ایک جدول (Time Table) بنائے جس میں ہوم ورک کرنے، اگلے دن کے اسباق تیار کرنے، خارجی مطالعہ کرنے اور نیکی کی دعوت عام کرنے کے اوقات مقرر کرے۔ اس جدول پر عمل کی برکت سے تمام کام مناسب وقت میں ہوجائیں گے۔ چند اہم چیزیں ذیل میں ملاحظہ فرمائیں! روزانہ کے اسباق، اور کل کی تیاری روزانہ کے اسباق ہر روز…

ایک تبصرہ شائع کریں