ناکامیاں آغاز ہوا کرتی ہیں | آزمائش انسان کو کامیاب بناتی ہے

ناکامیاں آغاز ہوا کرتی ہیں | آزمائش انسان کو کامیاب بناتی ہے
✍️ قلمکار ساجد عطاری مدنی 📝 موضوع ناکامیاں آغاز ہوا کرتی ہیں 🏢 ادارہ جامعۃ المدینۃ انڈیا ناکامیاں آغاز ہوا کرتی ہیں! زندگی میں ناکامیاں آتی ہیں، اور کبھی کبھی ان کا آنا ضروری بھی ہوتا ہے۔ یہی ناکامیاں انسان کو مزید بلند ہونے کا motivation دیتی ہیں، اسے پہلے سے زیادہ مضبوط اور باہمت بناتی ہیں۔ حقیقت یہ ہے کہ آزمائش انسان کی personality کو نکھارتی ہے اور اس کے اندر چھپی ہوئی hidden abilities کو بیدار کرتی ہے۔ جب انسان ناکامی اور بے بسی کا سامنا کرتا ہے تو اس کا تعلق اپنے رب سے اور زیادہ مضبوط ہو جاتا ہے۔ کیونکہ بندہ جب خود کو کمزور اور لاچار محسوس کرتا ہے تو اسے اپنے رب کی قدرت اور رحمت شدت سے یاد آتی ہے۔ یہ ایک ناقابلِ انکار reality ہے کہ دل پر لگنے والی چوٹ انسان کو رب کی طرف return کرنے پر مجبور کر دیتی ہے۔ دل کی یہی چوٹ انسان کے اندر وہ قوت اور عزم پیدا کرتی ہے جو اسے بار بار ابھارتی ہے کہ اب پہلے سے زیادہ محنت کرنی ہے، خود کو improve کرنا ہے اور کامیابی یعنی success حاصل کرنی ہے۔ ماضی کی غلطیوں سے سبق لے کر آگے بڑھنا ہی اصل دانائی ہے۔ ناکامی دراصل ایک بڑا lesson دیتی ہے…

ایک تبصرہ شائع کریں