موئے مبارک کی برکتیں: صحیح احادیث کی روشنی میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے بال مبارک کا ذکر

صحیح بخاری، مسلم اور دیگر معتبر احادیث کی روشنی میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے موئے مبارک کی فضیلت، صحابہ میں تقسیم، حضرت خالد بن ولید اور حضرت ام
Bu mohammadraza
موئے مبارک کی برکتیں: صحیح احادیث کی روشنی میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے بال مبارک کا ذکر
احادیثِ صحیحہ میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے موۓ مبارک کا ذکر کتبہ: محمد سلیم رضا مدنی (متخصص فی الحدیث، دعوتِ اسلامی، ہند) کیا فرماتے ہیں علماء و مفتیانِ کرام مندرجہ ذیل سوالات کے متعلق کہ: 1۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم نے سرِ مبارک کے بال مبارک منڈوائے تھے یا نہیں؟ 2۔ کیا حضورِ اقدس صلی اللہ علیہ وسلم نے صحابۂ کرام کے مابین بالوں کو تقسیم فرمایا تھا یا نہیں؟ 3۔ حضرت خالد بن ولید اور حضرت اُمِّ سلمہ رضی اللہ عنہما والے واقعات کن کتابوں میں ہیں؟ مستند حوالہ جات کے ساتھ جواب عنایت فرمائیں! آپ کی عین نوازش ہوگی۔ سائل: الطاف حسین اشرفی، جموں و کشمیر بسم اللہ الرحمٰن الرحیم الجواب بعون الملک الوھاب احادیثِ صحیحہ سے یہ بات ثابت ہے کہ حضورِ اقدس صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے بالِ مبارک منڈوا کر صحابۂ کرام کے مابین بطورِ تبرک تقسیم فرمائے۔ نیز "بخاری شریف" کی روایت ہے کہ حضرت اُمِّ سلمہ رضی اللہ عنہا کے پاس نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے موۓ مبارک تھے، اور وہ بطورِ تبرک پانی میں ڈبو کر بیماروں کی شفایابی کے لیے لوگوں کو پانی عطا فرماتی تھیں۔ اسی طرح "عم…

ایک تبصرہ شائع کریں