نحو و صرف
غالباً کی نحوی ترکیب
*غالباً کی نحوی ترکیب*
(1) منصوب بنزع الخافض ہے جیسے يُسَافِرُ أخی غَائِباً يَوْمَ الخَمِيسِ یعنی فی الاغلب ۔ ترجمہ
غالباً کی نحوی ترکیب
* غالباً کی نحوی ترکیب* (1) منصوب بنزع الخافض ہے جیسے يُسَافِرُ أخی غَائِباً يَوْمَ الخَمِيسِ یعنی فی الاغلب ۔ ترجمہ :- میرے بھائی صاحب عموما جمعرات کے دن سفر کرتے ہیں ۔ (۲) مفعول فیہ ظرف زمان کی تاویل میں ہے جیسے اَزُورُ استادی یوم الخميس غالبا ایْ في غالب الأوقات (میں اکثر جمعرات کے دن اپنے استاذ سے ملاقات کرتا ہوں)