حیات صدر الفاضل بدر المماثل سید محمد نعیم الدین مرادآبادی،از قلم محمد مختار الحیدری۔

حیات صدر الفاضل بدر المماثل سید محمد نعیم الدین مرادآبادی از قلم محمد مختار الحیدری
حیات صدر الفاضل بدر المماثل سید محمد نعیم الدین مرادآبادی،از قلم محمد مختار الحیدری۔
حیات صدر الفاضل بدر المماثل۔ از قلم محمد مختار الحیدری پروردگار عالم نے اپنے دین کی حفاظت و صیانت کے لیے بے شمار علماو مفکرین پیدا کیے، جو اپنی خدا داد صلاحیتوں پر مسلک حق اور دین حنفیت کی خدمت سر انجام دیتے رہے انہیں عظیم شخصیتوں میں صدر الافاضل بدر الاماثل علامہ سید محمد نعیم الدین مراد آبادی بات کا اسم گرامی سنہری حروف سے لکھے جانے کے قابل ہے۔  * تاریخی نام: غلام مصطفیٰ* آپ اسم مبارک: *سید محمد نعیم الدین*  *لقب: اہل السنت والجماعہ آپ کو صدر الفاضل، بدر المماثل، استاذ العلماء لے لقب سے یاد کرتے ہیں*۔  * والد محترم : مولانا سید معین الدین مرادآبادی*  * ولادت باسعادت: ۔ ٢١ صفر المظفر / یکم جنوری ١٣٠٠ھ /١٨٨٣ء*    *آپ کے آباؤ اجداد مشہد شریف کے رہنے والے تھے*، اورنگ زیب عالمگیر رحمتہ اللہ علیہ کے عہد مبارک میں مشہد سے آئے اور بڑے جلیل المناصب عہدوں پر فائز رہے، حضرت عالمگیر نے آپ کے اجداد کرام کا بڑا اعزاز و احترام کیا، بڑی بڑی جاگیریں عطا فرمائیں، جو نسلاً بعد نسل اس کا کچھ حصہ آپ کے ورثہ میں بھی آیا، یہ خاندان ہمیشہ علم و فضل کا آفتاب اور علوم و فنون کا ماہتاب رہا ہے، جو عزت و شرف قدر و منزلت…

ایک تبصرہ شائع کریں