کیا لوک سبھا الیکشن کے دوران 50000 سے زیادہ رقم نہیں رکھ سکتے؟ ،Election Code of Conduct Enacted
کیا لوک سبھا الیکشن کے دوران 50000 سے زیادہ رقم نہیں رکھ سکتے؟
Election Code of Conduct Enacte
کیا لوک سبھا الیکشن کے دوران 50000 سے زیادہ رقم نہیں رکھ سکتے؟ ،Election Code of Conduct Enacted
ماہ رمضان المبارک اور مثالی ضابطۂ اخلاق ہدایات برائے عوام،سفراء وذمہ داران مدارس تحریر: محمد ضیاء الدین برکاتی رمضان المبارک کابابرکت مہینہ چل رہاہے اور لوک سبھا انتخابات 2024 کا اعلان ہوچکاہے۔اس بار لوک سبھا انتخابات کل سات مرحلوں میں ہوں گے۔ پہلا مرحلہ 19 اپریل سے شروع ہوگا۔انتخابات کے اعلان کے ساتھ ہی ضابطہ اخلاق بھی نافذ کر دیا گیا ہے۔ ماڈل کوڈ آف کنڈکٹ یعنی انتخابی ضابطہ اخلاق میں بہت سی چیزوں پر پابندیاں ہوتی ہیں۔ مثال کے طور پر - نقدی سے زیورات تک۔ اگر آپ کے پاس الیکشن کمیشن کی مقرر کردہ حد سے زیادہ نقد ہے تو آپ جیل بھی جا سکتے ہیں۔ واضح ہوکہ رمضان المبارک میں مدارس دینیہ کے ذمہ داران و سفراء حضرات چندہ کے سلسلے میں وطن عزیزکے ایک کونے سے دوسرے کونے میں جاتے ہیں،نیز بڑے شہروں میں وصولیابی کرکے رمضان المبارک کے اخیر میں واپس ہوتے ہیں۔اپریل، مئی ماہ میں شادیوں کا سیزن بھی شروع ہوجاتاہے۔ایسے میں سفراء کے ساتھ ساتھ ہرعام وخاص کودرج ذیل باتوں کو دھیان میں رکھنا ضروری ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق ضابطۂ اخلاق کے دوران کوئی بھی شخص اپنے ساتھ صرف 50 ہزار روپے نقد لے جا سکتا ہے۔ اگر آپ ک…