شان صدیق اکبر رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ / عمران رضا عطاری مـدنـی بنارسی

عمران رضا عطاری مـدنـی بنارسی شان صدیق اکبر رضی اللہ تعالی عنہ شان صدیق اکبر شان ابوبکر صدیق
Muhammad Mahtab raza
شان صدیق اکبر رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ / عمران رضا عطاری مـدنـی بنارسی
*رسالہ شان صدیق اکبر* زیر مطالعہ کتاب: *"شان صدیق اکبر بزبان محبوب اکبر ﷺ"* رفیقِ درس،حضرت مولانا محمد عمران عطاری مدنی زید علمہ کی ایک علمی کاوش ہے، یہ کتاب در اصل، محدث جلیل، حافظ جلال الدین سیوطی شافعی المتوفٰی911ھ کی تالیف کردہ کتاب" *الروض الأنيق في فضل الصديق"* کا اردو ترجمہ ہے، جو اپنے موضوع پر ایک ہمہ جہت تالیف ہے،          *فاضلِ موصوف کے ترجمے میں بہت سی خوبیاں پنہاں ہیں:*  * ترجمہ نگاری کے اسالیب کو مد نظر رکھتے ہوے جامع اسلوب اور سہل انداز پر ترجمہ کیا گیا ہے •لفظی پیچیدگیوں سے احتراز کرتے ہوے بامحاورہ اور سلیس ترجمہ کیا گیا ہے  • جملوں کی تقدیم و تاخیر میں اصلِ متن کی جامعیت اور ترتیب و ترکیب کا لحاظ کیا گیا ہے  *متکلم کی مراد کو سمجھانے کے لیے اردو زبان کی ساخت کے اعتبار لفظوں اور جملوں کو ترتیب دیا گیا ہے • سہل اسلوب کو پیش نظر رکھتے ہوے، مبھم کی توضیح، تعریض اور اشارے، اور رمز و کنایہ کو خوبصورت اندازِ بیان کے زریعے واضح کیا گیا ہے۔               علاؤہ ازیں بہت سی خوبیاں ہیں جو دوران مطالعہ قاری پر منکشف ہوتی رہتی ہیں، فاضل موصوف نے ترجمے کے ساتھ ساتھ تشریح…

ایک تبصرہ شائع کریں