حضور غوث العالم مخدوم اشرف سمنانی کی کرامت: پل بھر میں حج کی سعادت

حضور غوث العالم سید مخدوم اشرف جہانگیر سمنانی قدس سرہ کی ایک حیرت انگیز کرامت پڑھیے جس میں آپ نے ایک بوڑھے گھاس کاٹنے والے کو پل بھر میں حج کے لیے مکہ
حضور غوث العالم مخدوم اشرف سمنانی کی کرامت: پل بھر میں حج کی سعادت
✍️ قلمکار مفتی حسین رضا اشرفی مدنی 📝 موضوع حضور غوث العالم مخدوم سمنانی قدس سرہ النورانی کی ایک کرامت 🏢 ادارہ دائرۃ المعارف الاشرفیہ حضور غوث العالم مخدوم سمنانی قدس سرہ النورانی کی ایک کرامت اولیائے کرام وہ برگزیدہ ہستیاں ہیں جنہیں اللہ تعالیٰ نے بے شمار اختیارات عطا فرمائے ہیں، اسی لیے اولیائے کرام سے مختلف طرح کی کرامتوں کا ظہور ہوتا رہتا ہے۔ انہی اولیاء میں سے ایک عظیم نام حضور سلطان الاولیاء، غوث العالم، محبوبِ یزدانی، عارفِ اسرارِ پنہانی، سلطان العارفین والتارکین سید مخدوم اشرف جہانگیر سمنانی قدس سرہ کا بھی ہے جن کا بحرِ کرم سات سو سالوں سے پیاسوں کو سیراب کر رہا ہے۔ آج بوقتِ تحریر شبِ عرفہ ہے، اسی مناسبت سے حضرت غوث العالم رضی اللہ عنہ کی ایک کرامت کا ذکر کرتا ہوں: کرامت کا واقعہ حضور غوث العالم سیدنا مخدوم اشرف جہانگیر سمنانی قدس سرہ الربانی کے متعلق آپ کے محبوب خلیفہ حضرت نظام یمنی علیہ الرحمہ نے لطائفِ اشرفی میں، اعلیٰ حضرت شیخ المشائخ ہم شبیہِ غوث الثقلین سید علی حسین اشرفی جیلانی علیہ الرحمہ نے صحائفِ اشرفی میں، اور امیرِ اہلِ سنت مولانا الیاس قادری دام ظلہ ا…

ایک تبصرہ شائع کریں