سیرت پر مضامین لکھنے کا طریقہ | سوانح نگاری کا مکمل خاکہ

سیرت یا سوانح نگاری کیسے کی جائے؟ اس مضمون میں کسی بھی شخصیت پر سیرت لکھنے کا مکمل اور منظم خاکہ پیش کیا گیا ہے، جس میں تمہید، ولادت، تعلیم، اساتذہ، ت
سیرت پر مضامین لکھنے کا طریقہ | سوانح نگاری کا مکمل خاکہ
✍️ قلمکار محمد مہتاب رضا عطاری مدنی 📝 موضوع ابتدائی طلبہ کس موضوع پر لکھیں؟ 🏢 ادارہ المدینۃ العلمیۃ دعوت اسلامی انڈیا سیرت پر مضامین لکھنے کا طریقہ کسی بھی شخصیت کا تعارف، یعنی اس کی سوانح یا سیرت لکھنا بظاہر ایک آسان کام معلوم ہوتا ہے، لیکن درحقیقت یہ اس بات پر منحصر ہے کہ اس شخصیت کے متعلق کتنا معتبر مواد دستیاب ہے۔ جتنی آسانی سے مواد میسر ہوگا، اتنی ہی سہولت سے اس شخصیت پر مضمون یا سیرت لکھی جا سکے گی۔ مثلاً عشرۂ مبشرہ اور دیگر مشہور صحابۂ کرام علیہم الرضوان، تابعین، مشہور محدثینِ کرام جیسے صحاحِ ستہ کے مصنفین، اور مشہور اولیائے کرام جیسے غوثِ اعظم، خواجۂ اجمیر، امام احمد رضا رحمہم اللہ وغیرہ کے متعلق کثیر کتب دستیاب ہیں۔ اس وجہ سے ان کی سیرت پر مضمون لکھنا نسبتاً آسان ہوتا ہے۔ البتہ جن بزرگوں پر کم کام ہوا ہو، یا جن کے حالاتِ زندگی پر مواد محدود ہو، ان کی سیرت پر لکھنے میں وقت لگ سکتا ہے، لیکن بنیادی طور پر سیرت نگاری مضمون کے دیگر اقسام سے آسان ہے۔ سوانح نگاری / تذکرہ نویسی کا خاکہ سوانح یا سیرت لکھنے کے آغاز میں یہ چیزیں جمع کریں: 1. تمہید تذکرہ نگا…

ایک تبصرہ شائع کریں