ابتدائی طلبہ کس موضوع پر لکھیں؟ | مضمون نویسی کی آسان رہنمائی

بعض طلبہ مضامین لکھنے کی ابتدا میں موضوع کے انتخاب میں پریشان رہتے ہیں۔ اس مضمون میں بتایا گیا ہے کہ ابتدائی طلبہ کو کن موضوعات پر لکھنا چاہیے، اصلاحی
ابتدائی طلبہ کس موضوع پر لکھیں؟ | مضمون نویسی کی آسان رہنمائی
✍️ قلمکار محمد مہتاب رضا عطاری مدنی 📝 موضوع ابتدائی طلبہ کس موضوع پر لکھیں؟ 🏢 ادارہ المدینۃ العلمیۃ دعوت اسلامی انڈیا ابتدائی طلبہ کس موضوع پر لکھیں؟ بعض طلبۂ کرام جب مضامین لکھنا شروع کرتے ہیں یا لکھنا چاہتے ہیں تو وہ اس کشمکش میں مبتلا رہتے ہیں کہ کس موضوع پر لکھوں اور کیا لکھوں؟ آئیے جانتے ہیں کہ ابتدائی طلبہ کو کن موضوعات سے لکھنا شروع کرنا چاہیے اور کس طریقے پر چلنا بہتر ہے۔ مضامین کی اقسام مضامین کئی قسم کے ہوتے ہیں، لیکن طلبہ کے لیے سب سے آسان اور موزوں موضوعات درج ذیل ہیں: 1. اصلاحی مضامین 2. سیرت پر مضامین (1) اصلاحی مضامین (ترغیب و ترہیب) اس میں وہ باتیں لکھی جاتی ہیں جن کے کرنے کی ترغیب اور فضیلت اور نہ کرنے کی مذمت بیان ہوتی ہے اور اسی طریقے سے بہت سارے کاموں کو نہ کرنے کی فضیلت اور ان کو کرنے کی مذمت اور وعید بیان کی جاتی ہے۔ مثال کے طور پر: • نماز کے فضائل • روزے کے فضائل • گناہوں سے بچنے کے فضائل • سود کی مذمت • غیبت و چغلی کی مذمت • دیگر اخلاقی و معاشرتی برائیوں پر وعید طریقۂ کار شروع میں مختصر سی تمہید …

ایک تبصرہ شائع کریں