*" لا محالة " کی نحوی ترکیب*
شرح تہذیب میں اس کا استعمال ہوا ہے فَأَحَدُ الفكرين خطاء حينئذ لا محالة.
" محالة" مصدر میمی ہے
اور "لا" کا اسم ہے
اس کی خبر اکثر محذوف ہوتی ہے یعنی "موجودٌ"
Tags:
نحو و صرف
Our website uses cookies to improve your experience. Learn more
ٹھیک ہے