😊😊😊😊
خوشی، محبت،اخلاق
،مسکراہٹ اور علم
بانٹنا سب سے بڑی اور
دلچسپ سخاوت ہے کہ
بغیر پیسے کے بھی آپ
سخی بن جاتےہیں اور
جتنا آپ بانٹتے ہیں آپ
کواس سے زیادہ
واپس مل جاتا ہے۔سخی
بنیے اور خوشیاں
بانٹیے،یہ آقا کریم ﷺ کی
سنت بھی ہے نیز آپ نے
فرمایا:
خوشخبریاں دو ، نفرتیں نہ پھیلاو"(بخاری)
Tags:
ضحک،چٹکلے،🤪،