سیرت خواجہ غریب نواز رحمۃ اللہ علیہ | مختصر سوانح حیات

سلطان الہند حضرت خواجہ معین الدین چشتی اجمیری کی مکمل سیرت، نسب، تعلیم اور کرامات کا بیان۔ پڑھیے خواجہ غریب نواز کی زندگی کا ایمان افروز سفر اور ہند م
سیرت خواجہ غریب نواز رحمۃ اللہ علیہ | مختصر سوانح حیات
محرر: محمد شعبان وارثی مختصر سیرت خواجہ غریب نواز علیه الرحمه عرصہ دراز سے ہند و پاک اللہ عز و جل کے نیک بندوں کی توجہ کا مرکز رہا۔ یکے بعد دیگرے اولیائے کرام و صوفیائے عظام رحمہم اللہ السلام تشریف لائے۔ ان عظیم ہستیوں میں سے ایک ہستی تائج الاولیا، سید الاصفیا، وارث النبی، عطاے رسول، سلطان الہند ہیں۔ نام و سلسله نسب شریف آپ کا نام مبارک حسن ہے۔ آپ نجیب الطرفین (حسنی و حسینی) سید ہیں۔ پدری نسب شریف سید معین الدین حسن بن سید غیاث الدین حسن بن سید نجم الدین طاہر بن سید عبد العزیز بن سید ابراہیم بن سید اور لیس بن سید امام موسیٰ کاظم بن امام جعفر صادق بن امام محمد باقر بن امام زین العابدین بن حضرت امام حسین بن حضرت سیدنا علی کرم اللہ تعالٰی وجہ الکریم۔ مادری نسب شریف بی بی ام الورى، الموسوم بی بی ماه نور و بی بی خاص الملكه بنت سید داؤد بن حضرت عبد الله الحنبلی بن سید زاہد بن سید مورث بن سید داؤد بن سید موسیٰ جون بن سید نا عبد الله مخفی بن سید نا حسن مثنی بن سیدنا حضرت امام حسن بن حضرت سیدنا علی کرم اللہ تعالیٰ وجہہ الکریم معین الہند حضرت خواجہ معین الدین، ص ۱۸] ولادت با سعادت ح…

ایک تبصرہ شائع کریں