پردے کا ذکر کرنے والوں سے بھی نفرت — پردہ قید نہیں، عزت اور حفاظت ہے

پردہ اسلام کی عظیم تعلیم ہے جو عورت کو عزت، وقار اور تحفظ عطا کرتی ہے۔ ایک دل کو بدل دینے والی سچی کہانی، قرآنی آیات اور پردے کے دینی و دنیوی فوائد کے
پردے کا ذکر کرنے والوں سے بھی نفرت — پردہ قید نہیں، عزت اور حفاظت ہے
✍️ قلمکار محمد شعبان وارثی 📝 موضوع پردے کا ذکر کرنے والوں سے بھی نفرت!!! 🏢 ادارہ جامعۃ المدینہ فیضان مخدوم لاہوری موڑاسا پردہ اسلام کی ایک اہم تعلیم ہے جو حیا، وقار اور عزتِ نفس کی علامت ہے۔ پردے کا مقصد عورت کو محدود کرنا نہیں بلکہ اسے عزت، تحفظ اور باوقارکرنا ہے۔ اللہ تعالی قرآن پاک میں ارشاد فرماتا ہے: یٰۤاَیُّهَا النَّبِیُّ قُلْ لِّاَزْوَاجِكَ وَ بَنٰتِكَ وَ نِسَآءِ الْمُؤْمِنِیْنَ یُدْنِیْنَ عَلَیْهِنَّ مِنْ جَلَابِیْبِهِنَّؕ-ذٰلِكَ اَدْنٰۤى اَنْ یُّعْرَفْنَ فَلَا یُؤْذَیْنَؕ-وَ كَانَ اللّٰهُ غَفُوْرًا رَّحِیْمًا ترجمہ کنزالعرفان : اے نبی!اپنی بیویوں اور اپنی صاحبزادیو ں اور مسلمانوں کی عورتوں سے فرمادو کہ اپنی چادروں کا ایک حصہ اپنے اوپر ڈالے رکھیں، یہ اس سے زیادہ نزدیک ہے کہ وہ پہچانی جائیں تو انہیں ستایا نہ جائے اور اللہ بخشنے والا مہربان ہے۔ [الاحزاب، آیت59 ] پردے سے نفرت سے لے کر ہدایت تک کا سفر ایک ایسی لڑکی جسے نقاب کے نام سے، بلکہ اس کا ذکر کرنے والے سے بھی نفرت ہوتی تھی۔ نقاب کرنے کے بارے میں اتنا منفی تصور تھا کہ جیسے ذہن میں کوئی قید ہے۔ یہ سوچتی تھی کہ شا…

ایک تبصرہ شائع کریں