کتاب مصنفین صحاحِ ستہ اور کتب ستہ

کتاب مصنفین صحاحِ ستہ اور کتب ستہ مرتب : عمران رضا عطاری مدنی شعبہ اختصاص فی الحدیث سال دوم 📍مرکزی جامعۃ المدینہ ناگپور (انڈیا)
کتاب مصنفین صحاحِ ستہ اور کتب ستہ
کتاب : مصنفین صحاحِ ستہ اور کتب ستہ آسان اور سہل انداز میں صحاح ستہ کے مصنفین کی سیرت، ان کی دیگر کتب کے نام، مشہور اساتذہ و تلامذہ کا ذکر خیر ، ساتھ میں صحاح ستہ کا اسلوب و منہج ، شروحات و حواشی کے نام اور بہت کچھ  پیش لفظ : جس میں خاص کتب کے منہج و اسلوب جاننے کے فوائد اور روایت حدیث کے فضائل کا مختصر بیان ہے کتاب کے شروع میں شیخ الحدیث حضرت مولانا مفتی شفیق الرحمن مصباحی [نگران مجلس تعلیمی امور انڈیا] کے دعائیہ کلمات بھی مسطور ہیں  سیرتِ امام بخاری اور صحیح بخاری کا منہج و اسلوب صحیح بخاری کی شروحات و حواشی سیرتِ امام مسلم اور صحیح مسلم کا منہج و اسلوب صحیح مسلم کی شروحات و حواشی  سیرتِ امام ابو داؤد اور سنن ابی داؤد کا منہج و اسلوب سنن ابی داؤد کی شروحات و حواشی سیرتِ امام ترمذی اور سنن ترمذی کا منہج و اسلوب سنن ترمذی کی شروحات و حواشی سیرتِ امام نسائی اور سنن نسائی کا منہج و اسلوب سنن نسائی کی شروحات و حواشی سیرتِ امام ابن ماجہ اور سنن ابن ماجہ کا منہج و اسلوب سنن ابن ماجہ کی شروحات و حواشی کتاب کے آخر میں دو گراں قدر مضمامین بھی شامل ہیں :  کیا صحیح احادیث صرف صحیحین یا صحاح ستہ میں منحصر ہیں؟ یہ…

ایک تبصرہ شائع کریں