رسالہ: مصنف بننے کی قیمت کا مختصر تعارف

رسالہ: مصنف بننے کی قیمت کا مختصر تعارف سلیم رضا مدنی شیخ الحدیث والتفسیر ، مفسر قرآن ،استاذ الاساتذہ مولانا مفتی قاسم قادری عطاری
رسالہ: مصنف بننے کی قیمت کا مختصر تعارف
رسالہ: مصنف بننے کی قیمت کا مختصر تعارف           شیخ الحدیث والتفسیر ، مفسر قرآن ،استاذ الاساتذہ، نمونۂ اسلاف، رئیس دار الافتاء اہلسنت (دعوتِ اسلامی)حضرت علامہ و مولانا مفتی قاسم قادری عطاری دام ظلہ علینا اپنے علم و فضل،زھدو ورٰی اور تقویٰ طہارت کی بنیاد پر لاکھوں افراد کے لیےمشعل راہ ہیں،آپ ایک ہمہ جہت شخصیت ہیں، تحریر ہو یا تقریر تدریس ہو یا تصنیف ہر محاذ پر آپ بے مثال ہیں، آپ دامت برکاتہم العالیہ کی تفسیر "صراط الجنان" عصر حاضر میں سب سے ذیادہ مقبول و معروف تفسیرِ قرآن ہے مالک لم یزل نے آپ کو جن خصوصیات سے نوازا ہے ان کی فہرست بہت طویل ہے، آپ دامت برکاتہم العالیہ کی تحریرات و تصنیفات کے علاوہ آپ کے ملفوظات بھی عوام و خاص میں گراں قدر مقام رکھتے ہیں، آپ کے ملفوظات علمی، فکری، فقہی،اور حدیثی فوائد کے ساتھ ساتھ، معاشرتی مسائل اور تجربات کا مجموعہ ہیں انہیں ملفوظات عالیہ کی ایک کڑی کتاب" مصنف بننے کی قیمت ادا کیجئے" بھی ہے ۔  کتاب: مصنف بننے کی قیمت " کا پس منظر حال ہی میں مفتی صاحب دامت برکاتہم العالیہ کا مدنی چینل پر ایک سلسلہ آرہا ہے"کامیابی کی قیمت ادا ک…

ایک تبصرہ شائع کریں