مزید اپڈیٹس کا کام جاری ہے! اپنے مشورے دیجیے ہم سے رابطہ کریں!

غالباً کی نحوی ترکیب

نحو و صرف غالباً کی نحوی ترکیب *غالباً کی نحوی ترکیب* (1) منصوب بنزع الخافض ہے جیسے يُسَافِرُ أخی غَائِباً يَوْمَ الخَمِيسِ یعنی فی الاغلب ۔ ترجمہ
نحو و صرف غالباً کی نحوی ترکیب *غالباً کی نحوی ترکیب*    (1) منصوب بنزع الخافض ہے جیسے يُسَافِرُ أخی غَائِباً يَوْمَ الخَمِيسِ یعنی فی الاغلب ۔ ترجمہ

*غالباً کی نحوی ترکیب*

 (1) منصوب بنزع الخافض ہے جیسے يُسَافِرُ أخی غَائِباً يَوْمَ الخَمِيسِ یعنی فی الاغلب ۔ ترجمہ :- میرے بھائی صاحب عموما جمعرات کے دن سفر کرتے ہیں ۔

 (۲) مفعول فیہ ظرف زمان کی تاویل میں ہے جیسے اَزُورُ استادی یوم الخميس غالبا ایْ في غالب الأوقات (میں اکثر جمعرات کے دن اپنے استاذ سے ملاقات کرتا ہوں) 

Cookie Consent
We serve cookies on this site to analyze traffic, remember your preferences, and optimize your experience.
NextGen Digital واٹس ایپ چیٹ پر آپ کو خوش آمدید
السلام علیکم ہم آپ کی کیا مدد کرسکتے ہئں؟?
Type here...